Acest site necesită browser-ul să fie activat JavaScript.
Vă rugăm să activați JavaScript și să reîncărcați această pagină.
Site-ul necesită browser-ul pentru a activa cookie-urile pentru a se autentifica.
Vă rugăm să activați cookie-urile și reîncărcați această pagină.
Idries ShahFatima the Spinner and the Tent: English-Urdu Edition, Paperback
la comenzi de peste 199 lei
Conform Termeni și condiții
Parteneriat cu producători autorizați
فاطمہ ایک جوان عورت ہے جس کی زندگی مسلسل آفتوں کی زد میں آتی لگتی ہے۔ مغرب میں اپنے گھر سے سفر پر نکل جانے کے بعد اس کی کشتی ڈوب جاتی ہے، اور وہ اکیلی الیکزانڈریہ کے قریب ایک ساحل پر پھینک دی جاتی ہے۔ کپڑے بنانے والوں کا ایک خاندان اسے اپنے گھر میں لے لیتاہے اور وہ اپنی نئی زندگی میں ترقی کرنے لگتی ہے، جب وہ اغوا ہو جاتی ہے اور مستول بنانے کے کام میں لگا دی جاتی ہے۔ جب وہ مستول بیچنے کے لیے سفر پر نکل جاتی ہے، اس کی کشتی چین کے ساحل سے تھوڑی دور ڈوب جاتی ہے۔ یہاں پر آخرکار فاطمہ کو سمجھ آتی ہے کہ جو اسے پہلے انتہائی بدنصیب واقعات لگے تھے، وہ دراصل اس کی بالآخر تکمیل تک پہنچنے کے لیے ضروری اقدام تھے ۔ حکمت اور گہرائی کی یہ کہانی سونے سے پہلے بچوں کو سنانے کے لیے بالکل موزون ہے، اور یہ بچوں کو سکھاتی ہے کہ اپنی منزل مقصود تک پہنچنے کے لیے ثابت قدمی کی ضرورت ہے۔
یہ کہانی یونانی روایت میں مشہور ہے، لیکن یہ بیان شیخ محمد جمالالدین کا بتایا جاتا ہے، جو کہ ایڈریانوپل (جو آج کل ایڈرنے، ترکی کے نام سے جانا جاتا ہے)میں رہتے تھے ، اور جن کا انتقال ۱۷۵۰ میں ہوا تھا۔
یہ کتاب نتاشا ڈیلمار کی خوبصورت تصاویر سے بھری ہوئی ہے۔ انہوں نے نقاشی اپنے
Am aprecia părerea ta! Evaluați acest produs
Nu există comentarii de la alți utilizatori.